پاورڈویژن کی بجلی کےبنیادی ٹیرف میں فی یونٹ اضافےکی سمری تیار

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 18 جنوری 2021) پاورڈویژن نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 2روپے فی یونٹ اضافے کی سمری تیار کرلی ہے۔قیمت بڑھانے کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کے بعد بجلی کی قیمت میں اضافے کا عندیہ دے دیا ہے۔

Gas crisis in sindh
سندھ: سردی آتی ہے تو گیس جاتی ہے

بجلی کی قیمت 2 روپے فی یونٹ بڑھانے کی سمری تیارکرلی گئی ہے۔ پاور ڈویژن ذراِئع کے مطابق نیپرا نے ٹیرف میں 3 روپے 34 پیسے اضافے کی اجازت دی تھی۔
بجلی کی قیمت بڑھانے پراقتصادی رابطہ کمیٹی کے بعد حتمی منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔اس وقت بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 13 روپے 35 پیسے ہے۔اگرپاور ڈویژن کی سفارش مان لی گئی تو قیمت 15 روپے 35 پیسے ہو جائے گی۔ واضح رہے کہ دوسری جانب حکومت اور آئی پی پیز کے درمیان بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے مذاکرات بھی جاری ہیں۔

One thought on “پاورڈویژن کی بجلی کےبنیادی ٹیرف میں فی یونٹ اضافےکی سمری تیار

  1. I know this if off topic but I’m looking into starting my own blog and was
    wondering what all is required to get setup? I’m assuming having
    a blog like yours would cost a pretty penny? I’m not very web savvy so
    I’m not 100% sure. Any suggestions or advice would be greatly appreciated.
    Thanks

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *