نوازشریف کے شناختی کارڈ پر کورونا ویکسین لاہور کے کس ہسپتال میں لگائی گئی ؟

لاہور (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 23ستمبر2021)سابق وزیراعظم نوازشریف اس وقت لندن میں علاج کی غرض سے موجود ہے لیکن گزشتہ روز لاہور میں ’ انہیں ‘ ویکسین لگوا دی گئی ، جس نے ہر کسی کو حیران کر رکھے دیاہے ۔

تفصیلات مطابق گزشتہ روز لاہور میں نوازشریف کے شناختی کارڈ پر ویکسین لگا دی گئی جس سے کئی سوالات جنم لے رہے ہیں اور ممکنہ طور پر اس معاملے کی تحقیق کروانے سے متعلق غور بھی کیا جارہاہے ۔ نوازشریف کے شناختی کارڈ پر گزشتہ روز سائینو ویک کی پہلی خوراک کوٹ خواجہ سعید ہسپتال میں لگائی گئی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *