منی منیجرز کے پسندیدہ اسٹاکس اور اِنکے ثمرات

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 16 جنوری 2021) اپریل 2020 میں ہم نے کچھ اسٹاک کا تذکرہ کیا تھا جن کو منی منیجرز بے حد پسند کرتے ہیں۔

اس ویڈیو میں ان اسٹاک کا دوبارہ جائزہ لیا گیا ہے کہ ان کے حصص کی قیمت میں کتنا اضافہ یا کمی ہوئی۔ اس ویڈیو میں ان اسٹاک کا 100 انڈیکس اور 2020 میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے دیگر شعبوں کے ساتھ بھی تقابل کیا گیا ہے۔
اس رپورٹ کا مقصد اپنے ناظرین اورپڑھنے والوں کوذاتی مالیات (پرسنل فنانس ) کے مختلف پہلوؤں سے آگاہ کرنا ہے۔

Multan TV HD
منی منیجرز کے پسندیدہ اسٹاکس اور اِنکے ثمرات


سماء ڈیجیٹل کے پلیٹ فارم سے فراہم کی جانے والی معلومات کا مقصد مالی لحاظ سے مشاورت نہیں ہے۔ ان ویڈیوز کی تیاری میں کسی قسم کا مالی تعاون شامل نہیں ہے، جب تک کہ واضح طور پر اسپانسرڈ مواد نہ لکھا ہو۔ سما ڈیجیٹل کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں Multan TV HD

3 thoughts on “منی منیجرز کے پسندیدہ اسٹاکس اور اِنکے ثمرات

  1. This is my first time pay a visit at here and i am genuinely happy
    to read everthing at single place.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *