ملکی صرافہ مارکیٹوں میں دس گرام سونے کی قیمت 94ہزار 736روپے پر جا پہنچی

کراچی( ملتان ٹی وی ایچ ڈی 27نومبر 2020) عالمی مارکیٹ میں فی اون سونا 6ڈالر کے اضافے سے 1815

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں دس گرام سونے کی قیمت 94ہزار 736روپے پر جا پہنچی

ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا ۔
آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 200روپے کے اضافے سے 1لاکھ10ہزار500روپے ہو گئی اسی طرح 172روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 94ہزار 736روپے پر جا پہنچی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *