قطر نے فیفا ورلڈکپ 2022 کیلئے چوتھے وینیو الرایان اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 19دسمبر 2020) قطر نے فیفا ورلڈکپ 2022 کیلئے 8 میں سے چوتھے وینیو الرایان اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا۔فیفا کے صدر نے اسٹیڈیم کو بہترین قرار دیا ہے جبکہ 40 ہزار تماشائیوں کی گنجائش والے اسٹیڈیم میں ورلڈ کپ کے 16 میچز کھیلے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *