لاہور:(ملتان ٹی وی ایچ ڈی) ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام ہونے والی سپورٹس چیمپئنز ٹرافی یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب (یو سی پی) نے جیت لی۔

یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کے آڈیٹوریم میں ’’ٹرافی کمز ہوم‘‘ کا جشن بھرپور انداز میں منایا گیا، چیئرمین یوسی پی میاں عامر محمود نے