سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے بڑھ گئی

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 14 جنوری 2021) ملک میں بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے بڑھی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قدر میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت 1 لاکھ 13 ہزار 400 روپے ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 86 روپے اضافے سے 97 ہزار 222 روپے ہے۔
دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 5 ڈالر کم ہوکر 1855 ڈالر فی اونس ہے۔

Multan TV HD
سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے بڑھ گئی

ہمارے یوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں Multan TV HD

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *