سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ، یومیہ 1400 بیرل تیل نکلنے کا امکان

کراچی: (ملتان ٹی وی ایچ ڈی آن لائن) سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا جس سے یومیہ 1400 بیرل تیل نکلنے کا امکان ہے۔

تیل و گیس کا نیا ذخیرہ
تیل و گیس کا نیا ذخیرہ

اعلامیے کے مطابق تیل و گیس کا نیا ذخیرہ ضلع ٹنڈو الہ یار سے دریافت ہوا، ابتدائی نتائج کے مطابق ذخیرہ سے یومیہ 1400 بیرل تیل نکل سکتا ہے جبکہ یومیہ 50 لاکھ ایم ایم سی ایف ڈی گیس بھی حاصل ہوگی۔

تیل وگیس کے ذخیرے کی دریافت کے لئے 2573 میٹر کھدائی کی گئی، مذکورہ ذخیرہ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی نے دریافت کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *