سری لنکا کے بعد افغانستان کی بنگلہ دیش کو بھی شکست

نائب کپتان نجیب اللہ زدران نے 43 اور ابراہیم زدران نے 42 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، بنگلہ دیشی ٹیم افغان ٹیم کے صرف تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کر سکی۔ حضرت اللہ زازئی 23 رنز، رحمان اللہ گربز 11 رنز اور کپتان محمد نبی نے 8 رنز اسکور کیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *