سابقہ روسی ٹینس اسٹارمنگیتر کا ماریا شراپوا کے’ہاں‘ کہنے پر شکریہ

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 19 دسمبر 2020) سابقہ روسی ٹینس اسٹار 33 سالہ ماریا شراپوا کے منگیتر الیگزینڈر گلکیس نے ماریا کیلئے پیار بھرا پیغام شیئر کرتے ہوئے شادی کیلئے ہاں کہنے پر شکریہ ادا کیا۔

سابقہ روسی ٹینس اسٹارمنگیتر کا ماریا شراپوا کے’ہاں‘ کہنے پر شکریہ


الیگزینڈر گلکیس نے انسٹاگرام پر ماریا کے ہمراہ ایک رومانوی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’شادی کیلئے ہاں کہہ کر مجھے خوش قسمت ترین لڑکا بنانے پر آپ کا شکریہ۔انہوں نے لکھا کہ میں اگلی تمام عمر آپ کو محبت دینے اور آپ سے سیکھنے کا منتظر ہوں۔الیگزینڈر گلیکس نے ماریا شراپوا کی جانب سے ہاں کرنے پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا اور ساتھ ہی زندگی بھر ان کا ساتھ دینے کا عزم بھی کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *