حکومت کا 5لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے پر غور

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 18 جنوری 2021) وفاقی حکومت نے سابقہ اسٹاک میں کمی کے باعث بیرون ملک سے چینی درآمد کرنے پر غور شروع کر دیا۔
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اگلے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔

sugar export in pakistan
حکومت کا 5لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے پر غور


عبوری تخمینہ کے مطابق چینی کی مقامی پیداوار گزشتہ سیزن کی نسبت زیادہ رہے گی جبکہ چینی درآمد کی تجویز گزشتہ اسٹاک میں کمی کی وجہ سے زیر غور ہے۔
حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ٹریڈنگ کارپوریشن کو صوبوں کی مشاورت سے چینی جلد درآمد کرنے اور سبسڈی کنٹرول ریٹ پر چینی کے اجراء کی سفارش کی جائے گی۔
دوسری جانب کین کمشنرز پنجاب نے فی الحال چینی اور گنّے کی وافر سپلائی کی اطلاع دی ہے۔

2 thoughts on “حکومت کا 5لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے پر غور

  1. I don’t even know how I ended up here, but I
    thought this post was good. I don’t know who you are but definitely you’re going to a famous blogger
    if you are not already 😉 Cheers!

  2. Wow, amazing weblog format! How lengthy have you ever been running a blog for?
    you made running a blog glance easy. The whole glance of your site is wonderful,
    let alone the content material!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *