بھائی سے مصافحہ و معانقہ اور محرم سے پردہ

بھائی سے مصافحہ و معانقہ اور محرم سے پردہ

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 11 فروری 2021) سلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال:۔ محرم بھائی سے گلے ملنا، ہاتھ ملانا جائز ہے یا نہیں ؟ رہنمائی فرمائیں؟ اور محرم سے پردے کے متعلق رہنمائی فرمائیں۔(محمد اسد)
جواب:۔ بھائی سے مصافحہ (ہاتھ ملانا) اورمعانقہ (گلےملنا)جائز ہے۔اگر معانقہ میں شہوت کا اندیشہ ہو تو پرہیز کیا جائے۔ محرم رشتے داروں کے سامنے عورت کے لیے سر ، بال ، گردن ، کان، بازو، ہاتھ اورچہرہ وغیرہ کھلارکھنے کی اجازت ہے۔(ہندیہ5/ 328)

Islamic questions and answers
بھائی سے مصافحہ و معانقہ اور محرم سے پردہ

ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں Multan TV HD

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *