بٹ کوائن کے نرخ میں گراوٹ اوربحالی، آپ کوکیا جانناچاہئے؟

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 14 جنوری 2021) کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں 2 روز کے دوران 11 ہزار ڈالر کمی ہوئی۔ دنیا کی سب سے مقبول کرپٹو کرنسی چند روز قبل 42 ہزار ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچی تھی جس کے بعد یکدم اتنی بڑی گراوٹ ریکارڈ کی گئی تاہم ریکوری کے بعد قیمت 36 ہزار 500 ڈالر تک پہنچ گئی لیکن اتار چڑھاؤ کی اس صورتحال نے ایک بار پھر ڈیجیٹل کرنسی کی غیر یقینی صورتحال کو منظر نامے کا حصہ بنادیا۔ تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں۔

Multan TV HD
بٹ کوائن کے نرخ میں گراوٹ اوربحالی، آپ کوکیا جانناچاہئے؟

ہمارے یوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں Multan TV HD

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *