ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 12 ہزار 900 روپے پر برقرار

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 16 جنوری 2021) ملک میں جمعہ کو سونے کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 12 ہزار 900 روپے پر برقرار ہے۔

Multan TV HD
ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 12 ہزار 900 روپے پر برقرار


انٹربینک میں ڈالر کی قدر 15 پیسے بڑھ گئی
صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 96 ہزار 794 روپے برقرار ہے۔
دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 8 ڈالر اضافے سے 1847 ڈالر فی اونس ہے۔

ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں Multan TV HD

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *