تہران: (ملتان ٹی وی ایچ ڈی) ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے، متحدہ عرب امارات میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلے سے 5 افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے، زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پر6.1 تھی، زلزلے سے…