ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 14 جنوری 2021) ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں بدھ کو ڈالر کی قدر کا ملا جلا رجحان رہا۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر تین پیسے کم ہوئی ہے، کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 160 روپے 34 پیسے ہے۔

ہمارے یوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں Multan TV HD