ارطغرل غازی‘ بھارت میں یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 18 دسمبر 2020) شہرہ آفاق ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ کو رواں برس اپریل سے پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر اردو میں نشر کیا جا رہا ہے اور اس ڈرامے نے پاکستان میں کئی نئے ریکارڈز بھی بنائے۔
جہاں اس ڈرامے کو پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے ڈرامے کا اعزاز حاصل ہوا، وہیں پی ٹی وی کی جانب سے اس ڈرامے کے بنائے گئے یوٹیوب چینل نےبھی کئی ریکارڈز بنائے۔
تاہم حیران کن طور پر ’ارطغرل غازی‘ کی اردو میں یوٹیوب پر جاری کی گئی پہلی قسط کی ویڈیو نہ صرف پاکستن بلکہ پڑوسی ملک بھارت میں بھی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو بنی۔

ارطغرل غازی‘ بھارت میں یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز


جی ہاں، یوٹیوب کی جانب سے جاری کردہ بھارت میں سال 2020 کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کے مطابق ’ارطغرل غازی‘ کی پہلی قسط وہاں دیکھی جانے والی 10 ویڈیوز میں شامل ہے۔
حیران کن طور پر ’ارطغرل غازی‘ کی پہلی قسط کی ویڈیو نے کئی بھارتی ڈراموں، فلموں اور گانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔
’ارطغرل غازی‘ کی پہلی قسط بھارت میں چوتھے نمبر پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو بنی۔
’ارطغرل غازی‘ کی پہلی قسط کی ویڈیو کو 18 دسمبر کو تک 8 کروڑ 57 لاکھ 66 ہزار 600 کے قریب بار دیکھا جا چکا تھا۔
بھارت میں سال 2020 میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو ایک غیر معروف شخص کی ویڈیو بنی، جس میں اس نے بھارت میں یوٹیوب اور ٹک ٹاک بند کرنے کے معاملے پر بات کی تھی۔
اسی طرح بھارت یوٹیوب پر دوسری سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو کامیڈی ویڈیو چھوٹو دادا بنی، تیسرے نمبر پر اینمیٹڈ ویڈیو لاک ڈاؤن بنی، چوتھے نمبر پر ارطغرل غازی کی پہلی قسط کی ویڈیو رہی۔
پانچویں نمبر پر چاکلیٹ کیک بنانے کی ترکیب کی ویڈیو، چھٹے نمبر پر ڈانس کے مقابلے کی ویڈیو، ساتویں نمبر پر کوہ نور ہیرے پر بنائی گئی فکشن ویڈیو، آٹھویں نمبر پر کورونا کے دور میں امتحانات اور ویکسین کی تیاری سے متعلق بنی ویڈیو، نویں نمبر پر بی بی کی وائنس اور دسویں نمبر پر تارک مہتا کا الٹا چشما کی ایک قسط کی ویڈیو رہی۔
یوٹیوب نے رواں سال پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرست جاری نہیں کی۔

13 thoughts on “ارطغرل غازی‘ بھارت میں یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز

  1. Hi to every single one, it’s truly a nice for me to
    visit this web site, it consists of valuable Information.

  2. Hi there, this weekend is pleasant for me, since this time i am reading this great educational piece of
    writing here at my house.

  3. I have to thank you for the efforts you’ve put in penning this blog.
    I’m hoping to see the same high-grade blog posts by you in the future as well.
    In fact, your creative writing abilities has inspired
    me to get my own, personal blog now 😉

  4. Attractive section of content. I just stumbled upon your blog
    and in accession capital to assert that I acquire actually enjoyed account your blog posts.

    Anyway I will be subscribing to your augment and even I achievement you access
    consistently rapidly.

  5. Hello! I could have sworn I’ve visited this website before
    but after going through some of the posts I
    realized it’s new to me. Anyways, I’m definitely happy I found it
    and I’ll be book-marking it and checking back often

  6. Hi, i feel that i noticed you visited my web site so i came to
    go back the want?.I am attempting to to find issues to enhance my site!I assume its adequate to use a few
    of your ideas!!

  7. Incredible! This blog looks just like my old one! It’s on a completely different topic but
    it has pretty much the same page layout and design. Wonderful choice of colors!

  8. I blog frequently and I genuinely appreciate your information. The article has really
    peaked my interest. I’m going to take a note of your
    blog and keep checking for new information about once a week.
    I opted in for your Feed too.

  9. You are so awesome! I don’t think I’ve read something like that before.
    So nice to discover someone with original thoughts on this issue.
    Seriously.. thank you for starting this up. This
    website is one thing that is needed on the internet, someone with a
    bit of originality!

  10. Hi friends, how is all, and what you wish for to say on the topic of this
    piece of writing, in my view its really remarkable for me.

  11. Ahaa, its nice discussion concerning this paragraph here at this web site,
    I have read all that, so now me also commenting here.

  12. Thanks , I have recently been looking for information about this subject for ages and yours
    is the greatest I have discovered till now. However, what in regards to the conclusion? Are
    you sure about the supply?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *